inputs stringlengths 59 261 | targets stringlengths 97 36.2k | template_id int64 1 2 | template_lang sequence |
|---|---|---|---|
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: بالی وڈ اداکار رشی کپورکی 62 ویں سالگرہ | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ممبئی بالی وڈ کے نامور اداکار رشی کپوراج اپنی 62 ویں سالگرہ منا رہے ہیں ستمبر 1952 کوپیدا ہونے والے رشی کپور معروف اداکار اور شومین راج کپور کے دوسرے بیٹے ہیں رشی کپور نے 1970 میں اپنے والد کی فلم میرا نام جوکر میں چائلڈ سٹار کے طور پر کام کیا1973 میں لو اسٹوری فلم بوبی میں... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: میلبورن اظہر علی کی ڈبل سنچری پاکستان کے 443رنز اننگز ڈکلیئر | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
میلبورن ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری جہاں پاکستان کی جانب سے اظہر علی نے شاندار ڈبل سنچری اسکور کی ہے انہوں نے اسٹریلیا کے خلاف ڈٹ کر بیٹنگ ہے پاکستان کے اظہر علی 20چوکوں کی مدد سے 205رنز بنا کر ناقابل شکست رہے تھےسہیل خان 65رنز بنا کر رن ائوٹ ہوئےانہوں نے اظہرعلی کا بھر ... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو سائنس اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے میں فیس بک کا اہم کردار | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
فیس بک پر کافی عرصے سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں کردار کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور اب اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اس کی تصدیق بھی کردی ہےاقوام متحدہ کے حقائق جاننے کے لیے کام کرنے والے زاد مشن کے چیئرمین مرزیوکی دارعثمان نے میڈیا بریفنن... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: سابقہ بھارتی کرکٹرز پاکستان دشمنی میں کرکٹ بورڈ کی ہمنوائی کرنے لگے | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
سابق بھارتی کپتان سورو گنگولی کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے مداخلت رکنے تک باہمی مقابلوں کا نام نہیں لینا چاہیےدوسری جانب چیتن شرما نے کرکٹ اور فلموں سمیت پاکستان سے ہر طرح کے تعلقات ختم کردینے کا مشورہ دیدیا تفصیلات کے مطابق بھارتی بورڈ کے صدر انوراگ ٹھاکر سیاسی کشیدگی کا نزل... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ایپل کے اسپیشل ایڈیشن ئی فون رواں ماہ سامنے نے کا امکان | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ایپل کی جانب سے عام طور پر نئے ئی فون کو ستمبر میں متعارف کرایا جاتا ہےمگر ایپل رواں ماہ ہی ئی فون اسپیشل ایڈیشن کے نام سے اپنی نئی ڈیوائسز متعارف کرانے جارہی ہےچینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو پر ایک پوسٹ میں یہ دعوی سامنے یا کہ ایپل کی جانب سے فروری کے خر تک ئی فون ایکس ایس اور... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ان فٹ حارث سہیل اور وہاب ریاض کی جگہ بابر اعظم اور راحت علی سکواڈ میں شامل | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
لاہور 92نیوز پی سی بی نے ان فٹ وہاب ریاض اور حارث سہیل کی جگہ بیٹسمین بابر اعظم اور فاسٹ باولر راحت علی کو سری لنکا بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے دونوں کھلاڑی اتوار کو کولمبو روانہ ہوں گے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل حارث سہیل اور وہاب ریاض ان فٹ ہو گئے پریکٹس سیشن میں... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: پی ایس ایل تھری اپنی رنگینیاں بکھیر کر نیشنل اسٹیڈیم میں اختتامی پذیر | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کراچی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی اختتامی تقریب میں فنکاروں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے شائقین کرکٹ کے دل موہ لیےاختتامی تقریب کے بعد پشاور زلمی اور اسلام اباد یونائیٹڈ کے درمیان ٹائٹل کی جنگ رات بجے شروع ہوئی جس میں اسلام اباد نے کامیابی حاصل کیفائنل مقابلے کے لئے د... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے 686ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کراچیصوبہ سندھ کا مالی سال 201415کیلئے بجٹ پیش کردیا گیا وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں بجٹ تقریر کی وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ائندہ مالی سال کےلیےسندھ بجٹ کاحجم686ارب روپےہےسندھ سمیت پورا ملک مسائل کا شکار ہے دہشت گردی... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: مقامی سطح پر بننے والی گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کراچی گاڑیوں کے نئے ماڈلز متعارف ہونے کے باعث گزشتہ ماہ مقامی سطح پر بننے والی کاروں کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیا پاکستان اٹو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق ستمبر 2014 کے دوران 12 ہزار 602 گاڑیاں فروخت کی گئیں جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں 11 ہزار کے قریب نئی گاڑیاںفروخت ہ... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: اسٹریلیا پانچویں بار ائی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
میلبورن 92 نیوز اسٹریلیا پانچویں بار ائی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا فائنل میں بھارتی ٹیم کو 85 رنز سے شکست دے دی سٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے سٹریلیا کی جانب سے الیسا ہیلی اور بیتھ مونی نے ٹیم کو 115 رن... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ایچ بی ایل پی ایس ایل کراچی کنگز کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی اسلام باد | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کراچی 14 مارچ 2020 پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام باد یونائیٹڈ کو وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی یقینی بنا لی ہے جبکہ اسلام باد یونائیٹڈ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
نیویارکامریکی دفاعی چیمپین سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی سرینا ولیمزنے امریکی کھلاڑی کو چھ چار اور چھ ایک سے شکست دے کر گروپ ایٹ میں جگہ بنالی سیمی فائنل میں ان کا پہلا مقابلہ اسپین کی سے ہوگا | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں قومی کرکٹ ٹیم کا دوسرا انٹرا اسکواڈ میچ مکمل | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ووسٹر 92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی بھر پور تیاریاں پاکستان ٹیم نے دوسرا انٹرا اسکواڈ میچ مکمل کر لیا دو روزہ پریکٹس میچ بغیر نتیجہ ختم ہوا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کا اسکواڈ ووسٹر میں موجود ہے جہاں قومی کرکٹ ٹیم نے دوسرا انٹر اسکواڈ ... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: اسٹریلین اوپن کا تاج نوواک جوکووچ کے سر | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
میلبورن 92 نیوز اسٹریلین اوپن کا تاج نوواک جوکو وچ نے اپنے سر سجا لیا فاتح کھلاڑی نے اٹھویں بار اسٹریلین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا نوواک جوکو وچ نے اسٹریا کے ڈومینک تھیم کو فائنل میں شکست دی نوواک جوکووچ کی جیت کا اسکور چھ چار چار چھ دو چھ چھ تین اور چھ چار رہا | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: گورنراسٹیٹ بینک کے نام سے جعلی ای میل کا انکشاف | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
اشرف خان جعلسازوں کا ایک اور حربہ سامنے اگیامالی فراڈ کرنے والوں نے گورنر اسٹیٹ بینک کو بھی نہ بخشاکراچی میں مختلف افراد کو گورنر اسٹیٹ بینک کے نام سے جعلی ای میلز بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے ای میلز کے ذریعے کھاتے داروں کو بتایا جاتا ہے کہ مرکزی بینک میں ان کے نام پر 12 ک... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: گانے گینگ نم اسٹائل پر یوٹیوب کی گنتی ختم سننے والوں کا دل نہیں بھرا | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
سیولکورین گلوکار سائی کے گانے گینگ نم اسٹائل نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا یہ گانا ان لائن اتنا دیکھا گیا کہ یو ٹیوب کی گنتی ختم ہو گئی گینگ نم اسٹائل گانا صرف دو سال قبل ریلیز کیا گیا تھا جنوبی کوریا کے گلوکار کا گایا یہ گانا اپنے منفرد اسٹائل کی وجہ سے پہلے ہی دن سے... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: کے ایس ای 100 انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے سے تاریخی سطح پر بند | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کراچی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں رمضان سے قبل ہی عید سیزن شروع ہوگیا کے ایس ای 100 انڈیکس 264 پوائنٹس اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ایکس چینج میں ٹریڈنگ کے غاز سے ہی تیزی رہی اور ایک وقت انڈیکس 23 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا دن کے اختتام پر 100 انڈیکس... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: دوسراٹی20پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر سیریز جیت لی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
پاکستان ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر دومیچوں کی سیریز میں دو صفر سے جیت لی بنگلہ دیشی ٹیم مقررہ اورز میں سات کھلاڑیوں کے ںقصان پر صرف اسی رنزاسکور کئے پاکستان نے بنگلہ دیش کو پچیس رنز سے شکست دیکر بنگلہ دیش کو کلیئن سوپ کردیا ساتھ اینڈ اسٹیڈیم کر... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: کرائم پیٹرول کے پولیس افسر نے خودکشی کرلی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ہندوستان کے مشہور ٹی وی شو کرائم پیٹرول میں پولیس افسر کا کردار ادا کرنے والے کملیش پانڈے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلیٹائمز انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق 12 دسمبر کو کملیش پانڈے ریاست مدھیا پردیش کے شہر جبل پور کے علاقے سنجیونی نگر میں موجود تھے جہاں ان کی سالی انجنی چترویدی ... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ اوٹمین کا مستعفی ہونے کا فیصلہ | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
لاہور22 ستمبر 2018 پی ایچ ایف سے اختلافات بڑھنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ اوٹمین نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رویئے سے نالاں قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ اوٹیمن نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے انہوں نے اپ... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں چیئرمین پی سی بی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
لاہور اکتوبر 2019 ڈپٹی چیئرمین ئی سی سی کہتے ہیں پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے سربراہ پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ حقیقت میں پاکستانیوں کو کرکٹ کا جنون ہے چیئرمین پی سی بی اور ڈپٹی چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پریس کانفرنس... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 67 رنز سے شکست دے دی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
دبئی 92 نیوز پاکستان سپر لیگ کے ایڈیشن تھری میں سنسنی خیز مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 67 رنز سے شکست دے دی کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو اکاسی رنز کا ہدف دیا کوئٹہ گلیڈی ای... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: چولستان ڈیزرٹ ریلی نادرمگسی نے جیت لی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ملتانصحرائے چولستان میں 10 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلے ختم ہوگئےجیپ ریلی میں خاتون ڈرائیور نے بھی شرکت کی جیپ ریلی میں نادرمگسی نے میدان مارلیا جبکہ اسد کھوڑو دوسرے اورقاسم سعدی تیسرے نمبر پر رہےچولستان کے ریگستان میں ایک مرتبہ پھر 10 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلے ... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کا دوسرا بیل اٹ پیکج موصول اسٹیٹ بینک | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
اسٹیٹ بینک اف پاکستان ایس بی پی حکام نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا دوسرا بیل اٹ پیکج موصول ہوگیا ہےاسٹیٹ بینک اف پاکستان کے ترجمان عابد قمر نے مذکورہ پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ پیکج سے مرکزی بینک کے غیر ملکی زر مبادلہ بڑھ کر 94 ارب ... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ایمنسٹی اسکیم امدن پر ٹیکس کی نئی شرح کا اعلان سالانہ شرح میں نمایاں کمی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
اسلام اباد ایمنسٹی اسکیم کے نفاذ کے بعد ایف بی نے 13 لاکھ روپے سےایک کروڑ روپے سالانہ مدن رکھنے والوں پر ٹیکسوں کی نئی شرح کا اعلان کر دیاجیو نیوز کی حاصل کردہ ایف بی کی دستاویز کے مطابق سالانہ امدن پر ٹیکس کی شرح کچھ اس طرح ہوگیایک لاکھ روپے ماہانہ مدنی والوں پر کوئی ٹیکس... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: علی ظفر کی شکایت پر دائر مقدمے میں مزید ملزمان کی ضمانت منظور | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
لاہور کی سیشن کورٹ نے گلوکار اداکار علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مذموم مہم میں ملوث ہونے پر دائر مقدمے میں مزید ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے 28 ستمبر کو علی ظفر کے خلاف مذموم مہم میں مبینہ طور پر ملوث ہونے... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: کراچی میں ڈیری فارمز کا انوکھا احتجاج کئی بھینیسں ذبح | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کراچی بھینس کالونی میں دودھ فروشوں نے دودھ کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دے دی دودھ فرشوں کا کہناتھا کہ قیمتیں نہ بڑھائی گئیں تو محرم کے بعد ہٹرتال کردیں گے بھینس کالونی میں دودھ فروشوں نے قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کے باعث احتجاج کیا مظاہرین نے دودھ کی قیمتیں نہ بڑھانے پر محر... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: اے ایف سی انڈر16کوالیفائر میچز کراچی سے منتقل نہیں کئے احمد یار لودھی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کراچیپاکستان فٹبال فیڈریشن سیکریٹری احمد یار لودھی نے کہا ہے کہ اے ایف سی انڈر16کوالیفائر میچز کراچی سے منتقل نہیں کئے لیکن اگر سیکورٹی اداروں نے فول پروف سیکورٹی کی یقین دھانی نہیں کرائی تو ایونٹ لاہور منتقل کیا جاسکتا ہےفٹبال فیڈریشن کے سیکریٹری احمد یار لودھی نے کہا کہ ل... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو سائنس اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: گوگل کی ویڈیو کانفرنسنگ سروس میٹ میں کارمد فیچر کا اضافہ | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
اگر ویڈیو کانفرنسنگ کالز کے لیے گوگل میٹ استعمال کرتے ہیں تو اپنے پیچھے کے منظر کو دھندلا کرسکتے ہیںگوگل نے ایک نئے بلاگ میں اعلان کیا کہ گوگل میٹ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے جو بہترین طریقے سے کو پس منظر سے الگ کردے گااس فیچر کے ذریعے پس منظر دھندلا ہوجائے گا مگ... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: لاک ڈان کھلاڑیوں کی جسمانی فٹنس سے بڑھ کر دماغی صحت کیلیے خطرناک | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
عالمی وبا کورونا وائرس نے پوری دنیا میں ہر شعبے کو متاثر کیا ہوا ہے اگر بات کی جائے کھیلوں کی تو تمام سرگرمیاں معطل اور لاک ڈان کی وجہ سے کھلاڑی گھروں میں ہیں اور یہ سلسلہ بڑھتا جا رہا ہےکھلاڑی جو پہلے گھروں میں چند گھنٹے ہی گزارتے تھے اب انہیں 2424 گھنٹے گھروں میں گزارنے ... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: چیمپئنز ٹرافی نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 266کا ہدف | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
چیمپئنز ٹرافی میں اج ہونے والے گروپ اے کے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 266رنزکا ہدف دیا ہے کیویز نے اپنے مقررہ پچاس اوورز میں اٹھ وکٹوں کے نقصان پر 265رنز بنائے اس سے قبل نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں ہونے والے اس میچ کا ٹاس جی... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل اگلے برس دسمبر میں کرانے کا پشن زیرغور | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اس سے متاثر ہونے والی کرکٹ پر تبادلہ خیال کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ائی سی سی چیف ایگزیکٹو کمیٹی کی ٹیلی کانفرنس جمعرات کو ہوگی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان کے مطابق جمعرات کو ہونے والی ٹیلی کانفرنس میں پاکست... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ ہوا ہےسندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی ہےدس گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 99 ہزار 880 روپے ہوگئی ہےایسوسی ایش کے مطابق ع... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: فیس بک میسنجر میں واٹس ایپ کو شامل کرنے کا عمل شروع | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
فیس بک کی جانب سے تمام میسجنگ ایپس کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے جن میں میسنجر انسٹاگرام اور واٹس ایپ شامل ہیںاب ایسا لگتا ہے کہ اس پر کام تیزی سے ہورہا ہے اور فیس بک میسنجر کے نئے بیٹا ورژن میں واٹس ایپ ریفرنسز شامل کیے گئے ہیںواٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائ... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: کیپ ٹان ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلنے لگا | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کیپ ٹان 05 جنوری 2019 کیپ ٹان ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 382 رنز بنا لیے ہیں اور میزبان ٹیم کی پاکستان پر برتری 205 رنز ہو گئی ہے گذشتہ روز جنوبی افریقی بلے باز ہاشم ملہ اور تھیونس ڈی بریون نے 123 رنز سے دوسرے روز کھیل کا غاز کیا تو ملہ اپنے انفرادی اس... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ٹیکس کمشنرز کو ٹیکس چھوٹ معطل کرنے کا اختیار دیدیا گیا | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
اسلام باد 92 نیوز ایف بی نے ایگزمپشن سرٹیفکیٹ اسکینڈل سے کچھ نہ سیکھا ٹیکس چوری اور مالی بدعنوانیوں کیلئے ایک اور راہ ہموار ٹیکس کمشنرز کو مقامی سطح پر ٹیکس چھوٹ دینے کا اختیار دے دیا ایف بی نے ایگزمپشن سرٹیفکیٹ اسکینڈل سے بھی کچھ نہ سیکھا فیڈرل بورڈ ریونیو نے ٹیکس کمشنروں... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: پاکستان نے نیزہ بازی میں عالمی ریکارڈ بناکر تاریخ رقم کردی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
خانیوال پاکستان نے نیزہ بازی میں عالمی ریکارڈ قائم کرکے نئی تاریخ رقم کردیخانیوال کے علاقے تلمبہ میں سلطانیہ اعوان کلب کی جانب سے ٹینٹ پیگنگ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے حوالے سے پروگرام کا انقعاد کیا گیاپاکستان سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل گھڑ سوار سلطان بہادر عزیز کی سربر... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
لاہور 92 نیوز نیوزی لینڈ اور پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کیلئے 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا شاداب خان اور فخر زمان ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے جب کہ شاہین افریدی اور سعد علی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے محمد حفیظ امام الحق اظہر حارث سہیل اسد شفیق بابراعظم یاسر شا... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: نئی ایکشن تھرلر فلم جان وک چیپٹر2 کا نیا ٹریلر جاری | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
راحیلہ الطافبدلے اور انتقام کی اگ کے گرد گھومتی ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم جان وک چیپٹر2 کا نیا ٹریلر منظر عام پر اگیا ہے چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2015کی ایکشن فلم جان وک کا سیکوئل ہے جس کی کہانی نشانے بازی کے ماہر ایک ایسے اسنائپر کے گرد گھوم رہی ... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کاروبار و معیشت سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ٹیکس چوری اور کرپشن پاکستان کے بڑے مسائل ہیں صدر ایشیائی ترقیاتی بنک | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
اسلام اباد92نیوزایشیائی ترقیاتی بینک نے منی لانڈرنگ ٹیکس چوری اور کرپشن کو پاکستان کے بڑے مسائل قرار دے دیا صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کہتے ہیں کہ پاکستان میں گورننس کے مسائل ہیں دیا میر بھا شا ڈیم کیلئے اب تک فنڈ فراہم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا تفصیلات کےمطابق اسلام باد می... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ورلڈ ٹی 20ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باسانی شکست دیدی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ڈھاکابنگلادیش میں جاری ئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باسانی شکست دیدی جس کے بعد پاکستان ٹیم ورلڈٹی20 سے باہرہوگئی جبکہ ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیاکالی ندھی نے پاکستانی بلے بازوں کو خ... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ائی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی درجہ بندی جاری کردی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
دوبئی92نیوزائی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی درجہ بندی جاری کر دی سری لنکا سے فتح کے بعد سرفراز احمد اسد شفیق یاسر شاہ اور وہاب ریاض کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر گئے تفصیلات کے مطابق گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف گرین کیپس کی فتح جہاں پاکستانیوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا باعث... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: اسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل نسیم شاہ سب کی نگاہوں کا مرکز | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
پاکستان اور سٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعرات سے گابا میں شروع ہو رہا ہے اور 16 سالہ فاسٹ بولر نسیم شاہ اس وقت سب کی نگاہوں کا مرکز ہیںنوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کا موقع مل رہا ہےسٹریلیا ہر جانب سے گے نے کی کوشش کرے... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ایمن خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
نامور اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر فالو کی جانے والی سب سے مقبول پاکستانی اداکارہ بن چکی ہیںوہ پاکستان کی پہلی اداکارہ ہیں جنہیں انسٹاگرام پر 59 لاکھ مداح فالو کررہے ہیں اور اس طرح انہوں نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی تمام اداکاراں کو پیچھے چھوڑ دیا ہےایمن خان سے قبل یہ اعزاز م... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: سی پیک شہریوں اور نظریات کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہے | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
سابق وفاقی وزیر خزانہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک کے تمام منصوبوں کومقررہ مدت میں مکمل ہونا چاہیے تاکہ ملک میں صنعتکاری اور ملازمت کے مواقع کا غاز ہواسلام اباد میں 21 ویں سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ کانفرنس سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ سی ... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: دپیکا بولی وڈ کی نئی فیشن ائیکون | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
بولی وڈ کی کامیاب اداکاراں میں سے ایک دپیکا پڈوکون اداکاری کے ساتھ ساتھ اب فیشن کی دنیا پر بھی چھاتی جارہی ہیںاپنے کیرئیر کے ایک مشکل دور سے گزرنے کے بعد اداکارہ دپیکا اج بولی وڈ کی نمبر ون اداکارہ کہلائی جاتی ہیںسال 2015 یقینا دپیکا کے لیے ایک مصروف سال گزر رہا ہےفلم پیکو ... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: وزیراعظم کی زائد قیمت پر ڈالر فروخت کرنیوالی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کرنسی ریٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مارکیٹ ریٹ سے زائد قیمت پر ڈالر فروخت کرنے والی ایکسچینج کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیاذرائع کے مطابق اجلاس میں ای کامرس ایسوسی ایشن پاکستان ای کیپ کا وفد بھی شریک ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا... | 1 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: معروف ماڈل قندیل بلوچ کی تدفین بائی قبرستان میں کردی گئی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
گزشتہ روز بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل کی گئی معروف ماڈل قندیل بلوچ کی تدفین ڈیرہ غازی خان کے بائی قبرستان میں کردی گئی قندیل بلوچ کی میت ملتان سے ایمبولینس کے ذریعے ڈیرہ غازی خان کے علاقے شاہ صدر الدین لائی گئی میت کے ہمراہ قندیل بلوچ کی والدہ تھیں جبکہ ان کے والد ا... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: چلے تھے ساتھنے فلم بینوں کے دل جیت لیے | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
پاکستانی فلم چلے تھے ساتھ نے فلم بینوں کے دل جیت لیے فلم کی ملک بھر میں تیسرے ہفتے میں نمائش جاری ہے گلگت ہنزہ اور خنجراب جیسیخوبصورت وادیوں پہاڑیوں میں فلمائی گئی رشتوں کی کہانی میں سائرہ شہروز کا کردار دیکھنے والوں پر جادو کرگیا فلم کے گانوں کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے ف... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی پاکستان اپنا اخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گا | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ڈھاکاسپورٹس ڈیسکپاکستان ایشیا کپ میں اپنا اخری میچ اج سری لنکا کے خلاف کھیلے گا شاہین جیتیں یا ہاریں دونوں صورتوں میں واپسی کی پرواز پکڑنا ہو گی تفصیلات کےمطابق خوب گزرے گی جو مل کھیلیں گے دیوانے دو جی ہاں ایشیا کپ کا چودھواں اور خری میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہو گ... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ویمنزہاکی جرمنی ہالینڈ اور برطانیہ کی کامیابی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
پوساریو ارجنٹائنویمنز چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں منگل کو کھیلے گئے راونڈ میچز میں جرمنی ہالینڈ اور برطانیہ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے جبکہ ارجنٹائن اور جنوبی کوریا کا میچ برابر رہاارجنٹائن میں جاری ایونٹ کے خری رانڈ میچ میں جرمنی نے نیوزی لینڈ کو ایک کے مقابلے میں تین ... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: سات مواقع کے باوجود عمراکمل فٹنس ٹیسٹ کلئیر کرنے میں ناکام رہے پی سی بی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مڈل ارڈر بلے باز عمر اکمل کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی سختی سے تردید کی ہےمڈل ارڈر بلے باز عمر اکمل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹیم سے نکالے جانے پر نیا محاذ کھول دیا اور سازشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کرکٹ سے دور رکھا جارہا ہے پ... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: دورہ سٹریلیا کیلئے 16رکنی ٹیسٹ اسکواڈ برقرار | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ سٹریلیا کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں نیوزی لینڈ میں ناقص بیٹنگ کے باوجود ٹیسٹ اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہےچیف سلیکٹر انضمام الحق نے سلیکشن کمیٹی کے بقیہ تین اراکین ہیڈ کوچ مکی رتھر اور کپتان مصباح ... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: دبئی پاکستانیوں نے ماہ میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی جائیداد خرید لی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
دبئیملک میں امن اماں کی مخدوش صورتحال اور توانائی بحران کے باعث پاکستانی سرمایاکاروں نے دبئی میں پیسہ لگانا شروع کردیا انویسٹرز نے 6ماہ میں 1ارب ڈالر سے زائد کی پراپرٹی متحدہ عرب امارات میں خرید ڈالی دبئی کی انچی عمارتیں اور ساز گار ماحول پاکستانی انویسٹرز کو لبھانے لگیں ب... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: انڈر ٹیکر خری مقابلہ کس ریسلر سے چاہتے تھے | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ویسے تو ابھی تک باضابطہ طور پر کوئی بیان سامنے نہیں یا مگر مانا جارہا ہے کہ ریسل مینیا 33 انڈر ٹیکر کے کیرئیر کا خری ایونٹ تھا جس میں انہیں رومن رینز کے ہاتھوں شکست ہوئیمیچ کے بعد انڈر ٹیکر نے اپنے دستانے کوٹ اور ہیٹ رنگ میں چھوڑا اور چلے گئے جو کہ ان کی جانب سے کیرئیر کو ا... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو سائنس اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: کورونا وائرس اسکائپ کا بہترین فیچر صارفین کے لیے دستیاب | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
اس وقت جب دنیا بھر میں اربوں افراد کو گھروں تک محدود کردیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلنے سے روکا جاسکے ویڈیو کالز کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہےمگر اس سے زیادہ فائدہ ایک ویڈیو کالنگ ایپ زوم کو ہوا ہے اور مائیکرو سافٹ کی پراڈکٹ اسکائپ کے حصے میں کم ٹریفک یا ہ... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: شائقین کے بعد شعیب ملک نے بھی احمد شہزاد کی کلاس لے لی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جوش جذبے سے بھرپور تھا جیسے جیسے میچ دلچسپ مراحل میں داخل ہورہا تھا وہیں تماشائیوں کی گونج بھی میدان میں بڑھ رہی تھیاسی گونج میں جب پاکستانی اوپنرز بیٹنگ کر رہے تھے تو گرانڈ میں سیلفی سیلفی کے نعرے بھی سنائی دیے جو بظاہر ... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں استحکام رہا فاریکس ایسوسی ایشن اف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 10485روپے اور قیمت فروخٹ 10490روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ ڈالر کی قیمت خرید 10840روپے ا... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: امریکہ میں سائیکلنگ تقریب میں کرن خان کی شرکت | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
نیویارکپاکستان کی اسٹار سوئمر کرن خان امریکہ میں مسلم ایتھلیٹس کی اگاہی کے لئے ہونے والی سائیکلنگ کی تقریب میں شرکت کر رہی ہیں کرن خان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی ان کے لئے اعزاز ہے امریکہ میں ہونے مسلم ویمن ایتھلیٹس رائیڈ فار رائٹس اینڈ اسپورٹس میں پاکستان ... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: کراچی پی ایس ایل ٹیموں کی امد رفت شہری پریشان | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
بزرگ شہری فضل حسین کیماڑی جارہے تھے فوٹو عبداللہ وحید راجپوت پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے چوتھے سیزن کے دوران میچز کراچی میں منتقل ہونے کے بعد شہر قائد کے باسی سڑکوں پر رل گئے پی ایس ایل میچز کے دوران پاکستان ائے ہوئے غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے غیرمعمولی اقدامات کیے گئے ہیں... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: ریپ دکھا کر فلم فروخت کرنے کی ضرورت نہیں روہت شیٹھی | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
رنویر اور روہت کی ایک ساتھ یہ پہلی فلم ہےفائل فوٹو انڈیا ٹوڈے فلم ساز روہت شیٹھی کی گزشتہ ماہ 27 دسمبر کو ریلیز ہونے والی ایکشن رومانٹک فلم سمبا اگرچہ ایک ہی ہفتے میں دنیا بھر سے 200 کروڑ کمانے میں کامیاب گئیتاہم فلم کی کہانی کی وجہ سے اسے تنقید کا نشانہ بنایا گیاجہاں فلم ک... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: محمد عامر کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلئے ماہر نفسیات کے ساتھ سیشن شروع | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
لاہور لندن کی عدالت سے کرپشن کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ ماہر نفسیات مقبول بابری نے سیشن کا غاز کر دیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ئی سی سی کی جانب سے بھی سالہ پابندی کا شکار فاسٹ بولر محمد عامر کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلئے ماہر نفسیات اور ہیپنو تھراپسٹ مق... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: جنت کے سیکوئل کے گانے کی ویڈیو جاری | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ممبئی بالی ووڈ کی 2008ء کی ہٹ فلم جنت کے سیکوئل جنت2 کے پہلے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے تو ہی میرا کے بولوں پر مبنی اس گانے کو پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کی واز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اس گانے سمیت فلم کی موسیقی پریتم چکربرتی نے دی ہے مکیش اور مہیش بھٹ کی پروڈی... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: برطانوی سنگرڈیوڈبوئی کینسر کے خلاف جنگ ہار گئے | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کراچیویب ڈیسک برطانوی سنگرڈیوڈ بوئی69سال کی عمر میں انتقال کرگئےوہ گزشتہ18مہینے سے کینسرکے خلاف جنگ لڑرہے تھے ڈیوڈ بوئی کے بیٹے نے سوشل میڈیا پراپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے برطانوی اخبارڈیلی میل کے مطابق ڈیوڈ بوئی کو20ویں صدی کا سب سے کامیاب ارٹسٹ کہا جاتا تھا اوروہ ا... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: شارجہ ٹیسٹ شکست کے ذمہ دار فل ہیوز قرار | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ فل ہیوز کے سانحے کے بعد ہمارے کھلاڑی کھیل میں انہماک قائم نہ رکھ سکے نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن مک کلم نے شاندار کم بیک پر پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ فل ہیوز کے المناک... | 1 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو سائنس اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: امیر ترین چینی کا امریکا کو 10 لاکھ ماسک اور لاکھ ٹیسٹنگ کٹس دینے کا اعلان | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
چین کے امیر ترین شخص اور ای کامرس کمپنی علی بابا کے ریٹائر چیئرمین جیک ما نے کورونا وائرس کے پھیلا کا سامنا کرنے والے ملک امریکا کے لیے امداد فراہم کرنے کااعلان کیا ہےعلی بابا کے شریک بانی نے چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو نے جمعے کو کہا کہ وہ امریکا کے لیے 10 لاکھ میڈیکل ماسک ا... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو کھیل سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: نیوزی لینڈ اسٹریلیا میں موثر ثابت ہوسکتا ہوں سعید اجمل | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ٹیسٹ اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ کارکردگی پر نظر رکھنے اور ٹیم میں واپسی کے لئے حوصلہ دینے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق کا شکر گزار ہوں بھر پور نیٹ پریکٹس کر رہا ہوں اور فٹنس بھی بہترین ہے ماضی کے تجربے اور بھرپور فارم کی بدولت اسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی مشکل کنڈیشنز میں قومی... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: گلی بوائے کا اصلی ہپ ہاپ منظرعام پر | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے گزشتہ سال کا اختتام فلم سمبا کی کامیابی سے کیا اور اب نئے سال کے غاز میں فلم گلی بوائے کے شاندار ٹریلر سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہےرنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم گلی بوائے کا منفرد ہپ ہاپ ٹریلر پیش کیا گیا جو اصلی ہپ ہاپ گانے پر ... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: سنجے دت سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کئی سال جیل میں رہنے کے بعد رہائی پانے والے سنجے دت تین سال بعد سینما اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں2014 میں خری بار فلم پی کے میں مہمان اداکار کے طور پر خری طور پر کام کرنے والے سنجے دت اب فلمی نگری میں واپسی ہدایتکار امنگ کمار کی فلم بھومی کے ذریعے کررہے ہیںاور اس... | 2 | [
"urd"
] |
یہ خبر جو تفریح سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: عمران ہاشمی اپنی سالگرہ منا رہے ہیں | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
ممبئیبالی وڈ کے موسٹ رومنٹک اور نئی نسل کے پسندیدہ ہیروعمران ہاشمی اپنی سالگرہ منا رہے ہیںبھارتی فلم نگری کے رومنٹک ہیر وعمران ہاشمی 24مارچ 1979کو ممبئی میں پیدا ہوئےعمران ہاشمی ہیرو بننے سے قبل فلم رازکے اسسٹنٹ ڈائرایکٹر رہ چکے ہیں2003میں پہلی فلم فٹ پاتھ سے کیریر کا غاز ک... | 2 | [
"urd"
] |
اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: این ای ڈی یونیورسٹی طالبات کیلئے بھی سائیکل ریس | جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
کراچی پاکستان کے اعلی تعلیمی ادارے این ای ڈی یونیورسٹی میں طلباء طالبات کے لیے سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیاکراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی میں ہونے والی سائیکل ریس میں طلبہ کے ساتھ والدین نے بھی شرکت کی سائیکل ریس میں 20 لڑکیوں نے حصہ لیاسائیکل ریس میں لڑکوں اور لڑکیوں کے الگ... | 1 | [
"urd"
] |
YAML Metadata Warning:The task_categories "text2text-generation" is not in the official list: text-classification, token-classification, table-question-answering, question-answering, zero-shot-classification, translation, summarization, feature-extraction, text-generation, fill-mask, sentence-similarity, text-to-speech, text-to-audio, automatic-speech-recognition, audio-to-audio, audio-classification, audio-text-to-text, voice-activity-detection, depth-estimation, image-classification, object-detection, image-segmentation, text-to-image, image-to-text, image-to-image, image-to-video, unconditional-image-generation, video-classification, reinforcement-learning, robotics, tabular-classification, tabular-regression, tabular-to-text, table-to-text, multiple-choice, text-ranking, text-retrieval, time-series-forecasting, text-to-video, image-text-to-text, image-text-to-image, image-text-to-video, visual-question-answering, document-question-answering, zero-shot-image-classification, graph-ml, mask-generation, zero-shot-object-detection, text-to-3d, image-to-3d, image-feature-extraction, video-text-to-text, keypoint-detection, visual-document-retrieval, any-to-any, video-to-video, other
Dataset Card for "Urdu-Instruct-News-Article-Generation"
This Dataset is converted from the original dataset by Khalid Hussain, Nimra Mughal, Irfan Ali, Saif Hassan, Sher Muhammad Daudpota.
Task:
Generate the News Article from the given headline.
Split Size:
- train: 100674
- test: 11187
Prompt Template (In Urdu):
Random.choice b.w these 2. The First template is template_id 1 and the second template is template_id 2 in the dataset.
[ "اس دی گی ایک خبر سے متعلق ایک مضمون لکھیں۔
خبر: {}",
"یہ خبر جو {} سے تعلق رکھتی ہے، اس پر ایک مضمون لکھیں۔
خبر: {}"
]
Translation:
1. Write an article from the given news.
news: {}
2. Given the news belonging to category {}, write an article on it.
news: {}
Completion Template (In Urdu)
جی ضرور، یہ رہا آپ کی خبر سے متعلق ایک مضمون:
{}
Translation:
Sure, here is the article related to the given news
{}
- Downloads last month
- 18